کشمیر المحتلۃ

سری نگر میں بھارتی سیاح کی موت

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی ریاست مدھیہ پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک سیاح ہلاک ہو گیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق42سالہ موراسنگ پرمار Morasing Parmar سری نگر میں ایک ہاو¿س بوٹ پر مقیم تھا۔اچانک بیہوش ہونے پر اسے شہر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ سیاح کی لاش قانونی کارروائی کے بعد مدھیہ پردیش روانہ کر دی گئی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى