ہلاکتیں

سرینگر: پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہلاک ہو گیا

body

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سری نگر میں بھارتی پولیس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل بیہوش ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل امر سنگھ سرینگر کے پولیس کنٹرول روم میں بیہوش ہو کر گر پڑا ۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ وہ جموں خطے کے ضلع سامبا کا رہائشی تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى