الہند

چھتیس گڑھ میں دو زیر تعمیر موبائل ٹاورز کو آگ لگا دی گئی

chatisgrahرائے پور:
بھارت کی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں دو زیر تعمیر موبائل ٹاورز کو آگ لگا دی گئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ریاست کے ضلع نارائن پور میں چمیلی گائوں اور ایک باغ میں نکسل باغیوں نے دو زیر تعمیر بی ایس این ایل موبائل ٹاورز کو آگ لگا دی گئی ہے۔ بھارتی پولیس کے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى