الہند

نئی دلی: بچوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، سات نومولود ہلاک

fire in delhiنئی دہلی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایک چلڈر ن ہسپتال میں آگ لگنے سے سات نومولود ہلاک ہو گئے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشرقی دہلی کے علاقے شاہدرہ وویک وہار میں ہفتے کی رات بچوں کے ہسپتال میں زبردست آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 نومولود ہلاک ہوگئے۔ ۔
لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ٹی بی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہسپتال کے مالک نوین کیچی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو ہفتے کی رات آگ لگنے کے بعد سے فرار تھے۔ متاثرہ خاندانوں نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى