الہند

مغربی بنگال: ”بی ایس ایف “نے ایک نوجوان ہلاک کر دیا

download (2)کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پیراملٹری بارڈر سیکیورٹی فورس(بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے ایک نوجوان کو ہلاک کردیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی ایس ایف کی169 بٹالین کے اہلکاروں نے نوجوان کو ضلع لالمنیرہاٹ میں گولیاں مار دیں۔نوجوان کی تاحال شناخت معلوم نہیں ہو سکی

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى