الہند

چھتیس گڑھ: بھارتی فورسز نے سات افراد ہلاک کر دیے

indian forces in manipurرائے پور: شورش زدہ بھارتی یاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے کم از کم سات افراد کو ہلاک کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ان افراد کو ریاست کے علاقے نارائن پور میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران ہلاک کیا۔
بھارتی پولیس نے ایک بیان میں ہلاک ہونے والوں کو ماو¿ نواز علیحدگی پسند قرار دیا۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپوٹس میں کہا گیا کہ بھارتی فورسز کے ہاتھوں رواں برس اب تک 107 ماو¿ نواز علیحدگی پسند الگ الگ کارروائیوں میں مارے جا چکے ہیں۔
دریں اثنا، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماو¿سٹ) نے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ فورسز نے ان سات افراد کو ایک جعلی مقابلے میں ہلاک کیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى