کشمیر المحتلۃ

سرینگر کے علاقے نورباغ سے ایک شخص کی لاش برآمد

body

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے علاقے نورباغ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے نورباغ سرینگر میں ایک پل کے قریب ایک لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔انہوں نے کہا کہ لاش کی شناخت کا عمل جاری ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى