کشمیر المحتلۃ

سری نگر میں آتشزدگی سے 2 مکان خاکستر، راجوری کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی

fir111
سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے حول(Hawal)میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکان خاکستر ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جن کے گھر جل گئے ہیںانکے نام محمد مقبول شیخ اور عبدالرحمان میر بتائے جاتے ہیں۔ ایک افسر نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ جاننے کیلئے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
دریں اثنا ضلع راجوری کی تحصیل درہال کے ایک گاو¿ں سبزی دوداج سے متصل جنگل میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے۔آخری اطلاعات تک آگ پر قابو پائے جانے کی کوششیں جاری تھیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى