محاصرے اور تلاشی

ؓ کٹھوعہ :بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

Search-operation-to-track-down-terrorist-groups-extends-to-Kathuaجموں :  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے ضلع کے جاکھول جوتھانا جنگلاتی علاقے میں تلاشی مہم شروع کی ہے۔ فوجی جنگلاتی علاقے میں واقع گھروں کی بھی تلاشی لے رہے ہیں اور مکینوں کو ہراساں کر رہے ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى