کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں پاک فوج کے سربراہ کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں

WhatsApp Image 2024-05-08 at 11.48.22 AMسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں پاک فوج کے سربراہ جنرل سیدعاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اوران کے حق خودارادیت کی حمایت کرنے پر انہیں سراہاگیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرسرینگر کے مختلف علاقوں میں چسپاںکیے گئے ہیں ۔ پوسٹروں میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خطے میںانصاف کو یقینی بنائے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔
WhatsApp Image 2024-05-08 at 1.17.24 PM (1) WhatsApp Image 2024-05-08 at 1.17.24 PM (2) WhatsApp Image 2024-05-08 at 1.17.24 PM WhatsApp Image 2024-05-08 at 1.17.25 PM (1) WhatsApp Image 2024-05-08 at 1.17.25 PM

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى