کشمیر المحتلۃ

سوپور : آتشزگی کے باعث کمسن بچی جانبحق ، خاتون زخمی

tarzoo fire inncidentسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور تارزو میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگنے سے ایک کمسن لڑکی جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت ردا تنویر کے طور پر ہوئی ہے جبکہ رفیقہ بیگم نامی خاتون زخمی ہوئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ گھر میں آگ گیس لیکج کی وجہ سے لگی ۔فائرٹینڈرز نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر آگ کو پھیلنے سے روک دیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى