کشمیر المحتلۃ

گاندر بل: امریکی خاتون سیاح پر اسرار طور پر وفات پا گئی

body

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع گاندر بل میں ایک امریکی سیاح خاتون پر اسرار طور پر وفات پا گئی ہیں۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق 61سالہ امریکی سیاح لانا میری ضلع کے سیاسی مقام سونمرگ کے ایک ہوٹل میں مقیم تھی جہاں اسے شدید علالت اور نیم بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا ۔ اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں سے اسے مردہ قراردیدیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى