الہند

چھتیس گڑھ:بس کھائی میں گرنے سے 12مزدور ہلاک

download (7)رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک بس گہری کھائی میں گرنے سے کم سے کم 12 مزدورہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حادثہ ضلع درگ کے علاقے کمہاری میں ایک فیکٹری کے تعمیراتی کارکنوں کی بس کوپیش آیا۔ بس جو ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کرسڑک سے نیچے کھائی میں جاگری۔زخمی مزدوروں کومقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى