الہند

پنجاب :بی ایس ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

download (5)گورداسپور: بھارتی ریاست پنجاب میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بی ایس ایف کی 113ویں بٹالین کے اہلکار راجبیرسنگھ نے ریاست کے دھرم کوٹ رندھاوا گاو¿ں کے قریب خودکشی کر لی۔ خود کشی کرنے والا اہلکار مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى