خودکشیاں

کولکتہ : سی آئی ایس ایف کانسٹیبل نے خودکشی کرلی

download (6)کولکتہ: بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے ایک کانسٹیبل نے خودکشی کرلی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی سی آئی ایس ایف کانسٹیبل سی وشنو نے آج (جمعرات ) ریاست کے کولکتہ ایئرپورٹ پر اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔
25سالہ وشنو تلنگانہ کا رہنے والا تھا اور وہ 2022 میں فورس میں شامل ہوا تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى