کشمیر المحتلۃ

آسام :انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گوہاٹی میں زیر تعلیم کشمیری طالب علم گرفتار

arrestنئی دلی: بھارت ریاست آسام اسپیشل ٹاسک فورس نے انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گوہاٹی میں زیر تعلیم مقبوضہ جموں وکشمیر کے طالب علم سہیل الرحمان کو جھوٹے الزام میں گرفتار کرلیا ہے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق روزنامہ آسام ٹریبیون نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ جموں سے تعلق رکھنے والے طالب علم سہیل الرحمان کو جو آئی آئی ٹی گوہاٹی میں زیر تعلیم ہے تفتیش کیلئے گرفتار کیاگیا ہے ۔سہیل کوآئی آئی ٹی گوہاٹی کے ایک اور طالبعلم توصیف علی فاروقی کی حالیہ گرفتاری کے بعد حراست میں لیاگیا ہے ۔ توصیف علی فاروقی پر مبینہ طورپرسوشل میڈیا پر داعش کی حمایت کے الزام ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى