الہند

نریندر مودی جھوٹوں کے سردار ہیں، کانگریس

Indian National Congress logo bannerنئی دلی: انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی جھوٹوں کے سردار ہیں ، وہ ہمیشہ جھوٹ بولتے ہیں اور ملکی ایجنسیوں کے ذریعے ریاستوں میں منتخب حکومتیں گراتے رہتے ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ملکار جن کھرگے نے مدھیہ پردیش کے علاقے رتلام دنور میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران کہا کہ مودی یہ بتائیں کہ ہر سال دو کروڑ نوکریاں اور پندرہ لاکھ روپے کے وعدوں کا کیا ہوا۔انہوںنے کہا کہ اس وقت ملک میں ہر طرف افرا تفری کا ماحول ہے ، بے روزگاری اور مہنگائی نے لوگوں کا جینا حرام کرکھا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى