کشمیر المحتلۃ

کولگام میں تیز آندھی سے 120مکانات کو نقصان

IMG-20240302-WA0121سرینگر:  غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں ہفتے کے روز تیز آندھی سے تقریبا 120 مکانات کو نقصان پہنچا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ ضلع کولگام میں تقریبا 120 مکانات کو معمولی یا جزوی نقصان پہنچا ہے۔ جن علاقوں میں مکانات کو نقصان پہنچا ہے ان میں دھمہال ہانجی پورہ، پہلو اور دیوسر شامل ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى