الہند

اتر پردیش: مسلمان پراپرٹی ڈیلر کو گولیاںمار کر قتل کر دیا گیا

WhatsApp Image 2024-02-29 at 10.47.49 AMلکھنو: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 46 سالہ مسلماں پراپرٹی ڈیلر کو دو نامعلوم مسلح افراد نے گولی مار کر قتل کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پراپرٹی ڈیلر یوسف کو باغپت ضلع کے علاقے نوارا کوتوالی میں دو موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان کے دفتر کے اندر گولیاں ماریں۔یوسف موقع پر ہی دم توڑ گیا۔بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیس میں یوگی آدتیہ ناتھ کی زیر قیادت بی جے پی کی ہندو انتہا پسندحکومت قائم ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى