جموں

مقبوضہ کشمیر : کشتواڑ میں 3.7شدت کے زلزلہ

download (1)جموں : غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں آج3.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق منگل کی صبح 6بجکر 36منٹ پر آیا۔زلزلے کا مرکز کشتواڑ میں5کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے فوری طورپر کسی قسم کے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى