الہند

جھارکھنڈ : حملے میں دو پولیس اہلکار ہلاک، ایک زخمی

b6c1f1f9-6941-454f-a52c-a0cc990aca63چترا : شورش زدہ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ پولیس اہلکارریاست کے علاقے چترا میں نکسل علیحدگی پسندوں کے ایک حملے میںہلاک ہو گئے۔
زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لیے ہوائی جہاز کے ذریعے رانچی لے جایا گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى