کشمیر المحتلۃ

نئی دلی:بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کرلیا

arest123

 

نئی دلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں بھارتی پولیس نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پولیس نے نئی دلی ریلوے اسٹیشن سے کشمیری نوجوان ریاض احمد کو گرفتار کیا۔بھارتی پولیس نے کشمیری نوجوان کو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دو دیگر کشمیریوں کے ساتھ مل کر اسلحہ اور گولہ بارود حاصل کرنے کی سازش میں ملوث ہے۔بھارتی پولیس نے نوجوان کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت گرفتار کیاہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى