کشمیر المحتلۃ

لداخ میں 3.4شدت کا زلزلہ

20000822 EARTHQUAKE
 

سرینگر :غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں منگل کی صبح 3.4شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے منگل کی صبح لداخ خطے کے علاقے لہہ میں محسوس کئے گئے ۔زلزلے کی گہرائی 5کلومیٹر تھی جبکہ اس کا مرکز لداخ تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى