کشمیر المحتلۃ

بھارتی پولیس نے بڈگام میں ایک اورشخص کی جائیداد ضبط کر لی

property seisedسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام میں ایک شخص کے رہائشی مکان پر قبضہ کر لیا۔
پولیس نے ضلع کے علاقے ماگام میں محمد رمضان میر کا گھر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون کے تحت قبضے میں لیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ محمد رمضان حق خود ارادیت کے مطالبے کی حمایت کرتاہے جس کا وعدہ اقوام متحدہ نے جموں و کشمیر کے لوگوں سے کررکھا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى