کشمیر المحتلۃ

مغل روڈ شدید برف باری کے بعد ٹریفک کے لئے بند

road closed

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع شوپیاں کو جموں خطے کے ضلع راجوری اور پونچھ سے ملانے والی اہم سڑک مغل روڈ کو تازہ برف باری کے باعث ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیاگیا ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تاہم برفانی تودوں کے خطرے کے باوجودجموں سرینگر ہائی وے جو وادی کشمیرکو دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے، ٹریفک کے لئے کھلا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى