کشمیر المحتلۃ

پونچھ اور راجوری اضلاع کے جنگلات میں آتشزدگی کے واقعات

fire1

جموں:غیرقانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرکے ضلع پونچھ میں منڈی کے جنگلاتی علاقے میں زبردست آگ بھڑک اٹھی ہے جبکہ ضلع راجوری میں تھنہ منڈی کے علاقے ڈیرہ گلی میں بھی آگ لگنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیاہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آگ صبح سویرے لگی جس کے بعد محکمہ جنگلات کے ملازمین آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچے تاہم آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ موسم سرما میں بھی بارش اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے آئے دن مختلف جنگلات میں آگ لگ رہی ہے۔ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ اگر ضرورت پڑی تو ہم فوج اور پولیس کی مدد لے سکتے ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى