الہند

بھارت :پنجاب میں سرپنچ کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

skim man deadچندی گڑھ : بھارتی ریاست پنجاب میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
اعوان کمار کھلر عرف سونو چیمہ نامی سرپنج کو آج (اتوار) صبح پنجاب کے ترن تارن علاقے میں ایک حجام کی دکان کے اندر قتل کیا گیا۔ دو مسلح نقاب پوش افراد میں سے ایک دکان میں داخل ہوا اور سونو چیمہ پر فائرنگ کر دی ۔ حملہ آور کارروائی کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے۔ سونو کو شدید زخمی حالت امرتسر کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا جہاں وہ کچھ دیر بعد دم توڑ گیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى