کشمیر المحتلۃ

بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین نوجوان گرفتارکرلئے

arrest

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر سے تین بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتارنوجوانوں کی شناخت امتیاز احمد کھانڈے، دانش احمد ملااور مہران خان کے طورپر ہوئی ہے جو تینوں سرینگر کے رہائشی ہیں۔بھارتی پولیس نے نوجوانوں کی غیر قانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے انہیں عسکریت پسند قراردیاہے تاہم مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ تینوں نوجوان بے قصور ہیں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى