جموں

مقبوضہ جموں وکشمیر :تازہ برفباری کے باعث مغل روڈ ٹریفک کے لئے بند

WhatsApp Image 2023-12-16 at 6.52.45 PMسرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کے شوپیاں ضلع کو جموں خطے کے جڑواں اضلاع راجوری اور پونچھ سے ملانے والا مغل روڈ آج تازہ برف باری کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ پیر کی گلی سمیت سڑک کے کئی مقامات پر تازہ برف باری ہوئی جس کے باعث سڑک بند کرنا پڑی۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سرنکوٹ حامد علی بانڈے نے سڑک کے بند ہونے کی تصدیق کی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى