محاصرے اور تلاشی

راجوری میں بھارتی فوج کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

download (1)جموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع میں مالتی اور اس سے ملحقہ علاقوں کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى