کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہندواڑہ کی سبزی منڈی میں آتشزدگی

سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں واقع سبزی منڈی میں آج شدید آگ لگ گئی۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک افسرنے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ آگ آج( جمعرات ) صبح لگی اور کئی دکانیں اور گاڑیاں جل گئیں۔ انہوں نے کہا کہ واقعے میں بڑی مقدار میں سبزیاں خاکستر ہو گئیں۔ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى