کشمیر المحتلۃ

سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کیلئے بند ہوگئی

srinagar jammu highway landslidingسرینگر:
غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموں ہائی وے پیر کو تودے گرنے کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند ہوگئی ہے ۔یہ شاہراہ وادی کشمیر کو بیرونی دنیا کے ساتھ ملانے والا واحد زمینی راستہ ہے۔
ٹریفک پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہاہے کہ رام بن کے مقام پرتودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے پر دونوں اطراف کی ٹریفک روک دی گئی ہے۔ٹریفک پولیس نے لوگوں سے کہاہے کہ وہ سرینگر جموں ہائی وے پرسفر شروع کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹس سے رابطہ کریں۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى