الہند

کرناٹک میں خاتون اور 3 بیٹوں کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا گیا

muslim woman children killed in indiaبنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک خاتون اور اس کے تین بیٹوں کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا گیا۔
خاتون او اسکے بیٹوں کو گزشتہ روز ضلع اوڈپی میں اپنے گھر میں قتل کیا گیا۔
پولیس نے کہا کہ حملہ آوروں نے پہلے خاتون اور اس کے دو بڑے بیٹوں کو قتل کیا اور بعد ازاں سب سے چھوٹے بیٹے کو اس وقت قتل کیا جب وہ اچانک کمرے میں داخل ہوا۔ حملے کے دوران خاتون کی ساس کو بھی چاقو کے زخم آئے جسے علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔پولیس نے ملزموںکی تلاش شروع کر دی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى