محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوںنے راجوری میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

images (1)جموں: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموںخطے کے ضلع راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے گاوں اپر ڈھنگری کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کر دیا۔
آخری اطلاعات قابض بھارتی فوجیوں کا آپریشن جاری تھا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى