کشمیر المحتلۃ

کولگام : سڑک حادثے میں 4بھارتی پولیس اہلکار زخمی

Accidentسرینگر:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آج ایک سڑک حادثے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
یہ پولیس اہلکار ضلع کے علاقے موہی پورہ میں ایک گاڑی جس میں وہ سفر کر رہے تھے کہ سڑک سے پھسل کر الٹنے کی وجہ سے زخمی ہوئے۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کولگام منتقل کیاگیا ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى