کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سڑک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Accident

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں ایک کشمیری نوجوان جان بحق ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کی شناخت رئیس الاسلام گنائی کے نام سے ہوئی ہے جو جوگی گنڈ اچھہ بل میں اپنی موٹرسائیکل پر قابو کھو کر دیوار سے ٹکرا گیا اورموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
دریں اثناء ضلع راجوری کے علاقے تھنہ منڈی میں ایک اور سڑک حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے جن کی شناخت ارشد احمد، معراج الدین اور محمد کبیر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى