کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف وہراس

20000822 EARTHQUAKE

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج(جمعہ) درمیانی درجے کا زلزلہ آیا جسکی ریکٹر سکیل پر شدت 4.2 ریکارڑ کی گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق زلزلے کا مرکز بارہمولہ میں تھااور اسکی گہرائی 5 کلومیٹر تھی۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق آج دن 12بجکر 26منٹ پر آیا اور اس کا اثر مقبوضہ علاقے کے کئی حصوں میں محسوس کیا گیا۔زلزلے سے گو کہ لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى