کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوج کے ان پھٹے زنگ آلود بم کے دھماکے میں کشمیری لڑکا جاں بحق

rain bring respite after intense heat in kashmirکارگل:
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کرگل میں بھارتی فوج کے ایک ان پھٹنے زنگ آلود بم کے دھماکے میں ایک 14 سالہ کشمیری لڑکا جاں بحق ہو گیا ہے ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے پان دراس میں ان پھٹنے گولے کے دھماکے سے کشمیری لڑکا احمد رضاجاں بحق ہو گیا۔ لڑکا وہاں اپنے جانور چرا رہاتھا جب اسے زنگ آلودبم ملا۔ ہاتھ لگاتے ہی بم پھٹ گیا ۔ دھماکے سے رضا موقع پرجاں بحق ہو گیا ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى