کشمیر المحتلۃ

کپواڑہ میں بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 32سالہ فوجی ضلع کے علاقے کرالپورہ میں اپنے کیمپ میں اس وقت ہلاک ہوا جب اسکی سروس رائفل حادثاتی طور پر چل گئی۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى