الہند

آسام :سی آر پی ایف انسپکٹر کا فوجی کیمپ میں ڈرائیورپرتشدد

Screenshot 2024-09-02 175813سیواساگر:
بھارتی ریاست آسام کے ضلع سیوا نگر میں پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فور س کے انسپکٹر موہن لال نے جنیان نگر میں واقع سی آر پی ایف کیمپ میں پیراملٹری فورس کے ڈرائیور پر حملہ کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ مبینہ طور پر جھگڑے کے بعد پیش آیا ۔ انسپکٹر موہن لال نے ڈرائیورراجیو دتہ کو کرکٹ بیٹ سے تشددکا نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہو گیا ۔انسپکٹر موہن لال کے خلاف شیو ساگر صدر پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیاگیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى