کشمیر المحتلۃ

راجوری میں پی آئی اے کے طیارے سے مشابہ غبارے کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا

WhatsApp Image 2024-04-21 at 8.38.38 AM
جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے سے مشابہ ایک غبار ے کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غبارہ جس پر چاند اور ستارہ بنا تھا اور اس پر پی آئی اے لکھا ہوا تھا ،ضلع میں نوشہرہ کے علاقے گرگوٹ سے برآمد ہوا۔ پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور غبارے کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى