کشمیر المحتلۃ

سرینگر: 31سالہ شخص کو گھر میں لٹکا ہوا پایا گیا

skim man deadسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سری نگر کے علاقے پالپورہ نورباغ میں آج ایک شخص کوگھر میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق لٹکتے ہوئے پائے گئے31 سالہ شخص کو اہلخانہ نے فوری طور پر شہر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیدیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى