کشمیر المحتلۃ

اودھمپور میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی

CASOجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں بھارتی فوجیوں نے محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے خانید بسنت گڑھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ڈی آئی جی اودھم پور نے دعویٰ کہا کہ علاقے میں نقل و حرکت سے متعلق اطلاعات کے بعدکارروائی شروع کی گئی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى