الہند

نئی دلی : جواہر لال نہرویونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

JNU Delhiنئی دلی:
بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ نے یونیورسٹی میں طلبہ یونین کے انتخابات کرانے کے مطالبے کے حق میں ایک مظاہرہ کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج میں شامل مظاہرین نے کہا کہ کیمپس کی بہتری کے لیے ایک نئی منتخب طلبہ یونین کی اشدضرورت ہے۔ مظاہرے میں شامل طلبہ نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے اورانہوں نے ڈینز آفس کے باہر جمع ہوکر احتجاج کیا۔بعدازاں طلبہ کے ایک وفد نے اپنے مطالبے کے حق میںڈینز کے سکریٹری سے ملاقات کی اور انتخابات کرانے پرزوردیاتاہم انہیں کوئی مناسب جواب نہیں دیاگیا۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى