کشمیر المحتلۃ

بھارتی فوجیوں نے مئی میں آٹھ کشمیری شہید کیے

troops tr

سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ مئی میں 8 کشمیریوں کو شہید کیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے تین نوجوانوں کو جعلی مقابلوں یا دوران حراست شہید کیا گیا۔
بھارتی فوجیوں، پیرا ملٹری اور پولیس اہلکاروں نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں اور گھروں پر چھاپوں کے دوران جماعت اسلامی کے رہنما ایڈوکیٹ زاہد علی سمیت 703 نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ بھارتی فورسز کیطرف سے گزشتہ ماہ مقبوضہ علاقے میںمظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے۔
بھارتی فوجیوں نے اس عرصے کے ددران تین گھربھی تباہ کیے

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى