کشمیر المحتلۃ

ڈوڈہ :بھارتی پولیس نے دو نوجوان گرفتار کر لیے

arrest

جموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع ڈوڈہ میں دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے محمد سلیم اور محمد یعقوب نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بھدرواہ میں گھروں پر چھاپوں کے دوران گرفتار کیا۔
دریں اثنا، پولیس نے ایک سابق سرپنچ شمشیر سنگھ اور اس کے ساتھی کے خلاف پولیس والوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى