الہند

راہول گاندھی کے مدمقابل بی جے پی امیدوار کیخلاف 242فوجداری مقدمات قائم

bjp candate aganist rahul

کوچی:بھارت میں ہونے والے عام انتخابات میں انڈین نیشنل کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کے مدمقابل بی جے پی امیدوار سریندرن کے خلاف 242فوجداری مقدمات قائم ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سریندرن ریاست کیرالہ میں بی جے پی کے ریاستی صدر ہیں ۔ انہوںنے دستوری ذمہ داری کے تحت پارٹی کے ترجمان اخبار میں اپنے خلاف درج مقدمات کی تین صفحات پر مشتمل تفصیل پیش کی ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف 242فوجداری مقدمات درج ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ ایک اور بی جے پی امیدوار کے ایس رادھا کرشنن کے خلاف 211مقدمات درج ہیں

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى