کشمیر المحتلۃ

رام بن : سرینگر جموں ہائی وے پر سی آر پی ایف اہلکاروں کی بس میں آگ لگ گئی

firecracker blast indiaجموں:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ضلع رام بن میں سرینگر جموں ہائی وے پر بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کی ایک بس میں آگ لگ گئی ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ سرینگر جموں ہائی وے پر رام بن کے علاقے بیٹری چشمہ کے قریب پیش آیا۔ قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بس سی آر ایف پی اہلکاروں کے قافلے کا حصہ تھی جو سرینگر سے جموں جا رہی تھی۔ ایس ایچ او رام بن وجے کوتوال نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ بس کے انجن کے تار کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى