الہند

بھارت: ٹرک اور بس کے درمیان تصادم سے 6 افراد ہلاک،8زخمی

Accidentنئی دلی:
بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ایک تیز رفتار ٹرک اوربس کے درمیان تصام میں 6افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک مقامی پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایاہے کہ یہ حادثہ احمد آباد۔وڈودرا ایکسپریس وے پر آنند شہر کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک ٹائر پھٹنے کے بعد سڑک کے کنارے کھڑی بس سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں بس ڈرائیور سمیت6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى