کشمیر المحتلۃ

مقبوضہ کشمیر : اودھمپور میں بھارتی فوجیوں کی تلاشی اور محاصرے کی کارروائی

CASOسرینگر:
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع ادھمپور کے علاقے پٹنی ٹاپ میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی شروع کی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس اہلکاروں نے پٹنی ٹاپ کے قریب اکار جنگل میں کارروائی شروع کی ہے ۔ بھارتی فوج نے دعوی کیا کہ یہ کارروائی انٹیلی جنس اطلاعات ملنے کے بعد شروع کی گئی ہے ۔آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ۔

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

زر الذهاب إلى الأعلى